Annual General Meeting

السلام علیکم معزز ممبران ٹرسٹ،
الحمدللہ اللّٰہ کے فضل اور آپ سب کے تعاون سے آل حسین بحرالعلوم ٹرسٹ اپنا ایک سال مکمل کرنے جا رہا ہے۔ہم رب العالمین کے انتہائی مشکور ہیں کہ جس کی مدد اور مہربانی سے اس سال میں ٹرسٹ نے اپنے طے شدہ مقصد سے بڑھ کر کام کیا ہے اور بہت سے مستحق لوگوں کے کام آیا ہے۔ اپنی کامیابی کے سفر کو جاری رکھنے میں ہمیں خاندان کے تمام افراد کا تعاون حاصل رہا ہے جس کے لئے ہم تہہ دل سے سب کے مشکور ہیں۔ ہم امید اور دعا کرتے ہیں کہ ان شاءاللہ آنے والے سالوں میں یہ ٹرسٹ مزید ترقی کرے آل حسین بحرالعلوم کی مزید خدمت کرے۔
دعوت برائے سالانہ جنرل میٹنگ

AGM
ٹرسٹ کی پہلی سالگرہ کی تقریب مورخہ 29 نومبر بروز اتوار بوقت شام 6 بجے بمقام 4-اے جیل روڈ لاہور منعقد کی جا رہی ہے جس میں آپ کی شرکت ہمارے لیے باعث مسرت ہوگی۔ براہ مہربانی ضرور تشریف لائیں تاکہ ہم آپ کو اپنی پہلے سال کی کارکردگی اور اگلے سال کے منصوبہ جات سے آگاہ کریں۔ آپ کے مفید مشوروں سے بھی فیضیاب ہوں۔
آپکی منتظر:

 

انتظامیہ آل حسین بحرالعلوم ٹرسٹ

نوٹ: اس تقریب کے تمام اخراجات چیرمین ٹرسٹ جناب عدنان بخاری صاحب اپنی جیب سے برداشت کر رہے ہیں اور ٹرسٹ کی آمدن سے کچھ بھی خرچ نہیں کیا جا رہا ہے-
انتظامیہ آل حسین بحرالعلوم ٹرسٹ

 

Date

Nov 29 2020
Expired!

Time

All Day
Lahore, Pakistan

Location

Lahore, Pakistan
Lahore, Pakistan

Organizer

Adnan Ali Bukhari